window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-V5HY947VFK'); Where Will Satisfaction Be Found - اطمینان کہاں ملے گا

Header Display

Where Will Satisfaction Be Found - اطمینان کہاں ملے گا

 اطمینان کہاں ملے گا؟


اطمینان کہاں ملے گا؟

ایک بزرگ سے لوگوں نے پوچھا کہ تصوف کی کیا حقیقت ہے؟

:اس پر اس نے جواب دیا کہ

.پہلے دور میں لوگوں کا ایک طبقہ ہوتا تھا

.جس کو صوفی کہا جاتا تھا

.جن کی ظاہری صورت بکھری ہوئی

.مگر دل مطمئن ہوتا تھا

.لیکن اب حالات بدل گئے ہیں

.اب لوگوں میں ایک گروہ ہے جن کا ظاہر بڑا مطمئن ہے مگر ان کا دل بڑا گندہ ہے

سچ ہے کہ جب ہر وقت ہر جگہ تیرا دل بھٹکتا ہے تو خلوت میں بھی تو رونق نہ دیکھے گا اور اگر تیرے پاس مال و دولت

.کھیتی، رتبہ اور مال وتجارت ہے

.اور اگر اس حال میں تیری یاد اللہ پاک کی طرف ہے تو آپ یقیناً دنیا اور آخرت میں کامیاب ہے

.اللہ پاک سے دل لگانا ہی خلوت ہے

.دل میں اگر اللہ پاک کی یاد نہ ہو تو دل کا پریشان ہونا ایک فطری امر ہے

.پریشان حال دل صرف اللہ پاک کی یاد سے اطمینان کا سانس لے سکتے ہیں

Post a Comment

0 Comments