window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-V5HY947VFK'); The Difference Between The Learned And The Ignorant - عالم اور جاہل کا فرق

Header Display

The Difference Between The Learned And The Ignorant - عالم اور جاہل کا فرق

عالم اور جاہل کا فرق

 

عالم اور جاہل کا فرق

.مُشک وہ ہے جو خود خوشبو دے نہ کہ خوشبو بیچنے والا بتائے

.ایک عقل مند کی مثال عطر والے کے ڈبے کی سی ہے

.جو خاموش ہے مگر جوہر دکھانے والی ہے

.اور نادان کی مثال ڈھول کی طرح ہے 

.جو بلند آواز تو ہے لیکن اندر سے خالی ہے

.ایسے ہی سچے مردوں نے بھی ایک مثال بیان کی ہے 

.جاہلوں میں گھرا ہوا عالم ایسے ہی ہے جیسے اندھوں میں کوئی حسین پیکر

.یا کافر کے گھر میں کلام مجید

.یاد رہے کہ جس سے دوستی کرنے میں ایک زمانہ لگے

.مناسب نہیں کہ اس کو ایک دم ناراض کردیں

.کیونکہ پتھر سے لعل بننے میں ایک طویل مدت لگتی ہے

.خبردار اس کو ایک دم پتھر پر نہ دے ماد کہ چُور چُور ہوجائے

.دوستی ایک انمول نعمت ہے اسے نہایت احتیاط سے سنبھال کر رکھ

.جاہل قدردان نہیں ہوسکتا عالم کو اپنی قدر کی بقا کے لیے اپنے مقام کو جاہل کے مقام پر نہیں رکھنا چاہیے

.لعل کی قدر جوہری ہی جانے جیسے صحت کی قدر بیمار ہی جانتا ہے 

Post a Comment

0 Comments