window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-V5HY947VFK'); Allah Is Sovereign - اللہ مختار ہے

Header Display

Allah Is Sovereign - اللہ مختار ہے

 

اللہ مختار ہے



اللہ مختار ہے

.اگر اللہ پاک اپنے غضب کی تلوار اٹھائے تو ہر نبی اور ولی بھی سر چپھائے 

.اور اگر اللہ پاک رحمت کا اشارہ فرمائے تو برے اور بڑے گناہ گار بندے بھی رحمت سے نواز دیئے جائے

.اللہ پاک کا غصہ بھی غضبناک ہے اور رحمت بھی سب سے اعلٰی

.اگر  اللہ پاک کی زات محشر کے روز غصہ سے مخلوق کو خطاب کرے

.تو انبیاء بھی اس کے رعب سے خوف زدہ ہو کر عزر خواہی کرے

.اور اگر وہ اپنی رحمت کے چہرہ سے پردہ ہٹادے  تو بدبخت کو بھی مغفرت ملے

.یہ سب اللہ کے حکم میں ہے

.بے شک اللہ پاک مختار ہے

.قہر الٰہی سے نبی پیغمبر اور ولی سب پناہ چاہتے ہیں

.رحمت الٰہی کے طلب گار سبھی گناہ گار و بدکار سب ہیں

.اللہ پاک کی رضا کی زندگی بسر کرو اسی میں فلاح ہے اور  اسی سے مغفرت کے طلبگار بن کر رہو  

Post a Comment

0 Comments