window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-V5HY947VFK'); The Power Of Truth - سچ کی طاقت

Header Display

The Power Of Truth - سچ کی طاقت

سچ کی طاقت

 

سچ کی طاقت

.جھوٹ بولنا ایک ضرب کاری ہے

.اگر زخم اچھا ہوجائے تو نشان باقی رہتا ہے

.کیا آپ لوگوں نے نہیں دیکھا

.حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائی جو جھوٹ میں مشہور ہو گئے 

.تو ان کے سچ بولنے پر بھی اعتماد نہ رہا 

:ان کے والد نے فرمایا

.بات سنواری ہے تمہارے نفس نے تمہارے لئے

.اور جس کی عادت سچ بولنا ہوتی ہے اس سے کوئی غلطی بھی ہوجائے تو درگزر کیا جاتا ہے

.اور اگر کوئی جھوٹ میں مشہور ہوجائے تو پھر بھی اس کے سچ کو نہیں مانا جاتا

.بے شک جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کا لعنت ہوتا ہے

.جھوٹ بولنا ایک بڑا عیب ہے

.اگر کوئی جھوٹ بولنے والا مشہور ہو جائے تو اس کے سچ پر بھی کوئی اعتبار نہیں کرتا

.جس کی عادت سچ بولنا ہوجائے اگر اس سے کوئی جھوٹ سرزد ہوجائے تو لوگ اسے معاف کردیتے ہیں

.جو سچ کا دامن تھام لے اس کے کردار پر بہت کم انگلی اٹتھی ہے

Post a Comment

0 Comments