window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-V5HY947VFK'); Pray For The Bad Too - بروں کیلئے بھی دعا

Header Display

Pray For The Bad Too - بروں کیلئے بھی دعا

Pray For The Bad Too - بروں کیلئے بھی دعا




بروں کیلئے بھی دعا

.ایک درویش اپنی دعا میں یہ کہہ رہا تھا  

:کہ اے اللہ تعالٰی 

برے لوگوں پر بھی رحمت  نازل فرما کیونکہ نیک لوگوں پر تو آپ نے پہلے ہی  رحمت کے دروازے کھول رکھے ہیں اور نیک

 لوگوں کے صف میں کھڑا کردیا

.جب بھی دعا مانگے برے لوگوں کے لیے بھی دعا ضرور کرے

.کیونکہ نیک بندہ تو اللہ پاک کے سامنے کھڑا ہو کر توبہ و استغفار کرتے ہیں   

.لیکن برے لوگ اس صفت سے محروم  ہوتے ہیں

.کیونکہ اللہ پاک نے برے لوگوں کو ان صفات سے دور کردیا ہیں   

.اسلیے جب بھی دعا کرے برے لوگوں کو بھی دعا میں یاد کرے کہ اللہ پاک ان برے لوگوں پر بھی رحمت برسادے

.بے علم اور جاہل اللہ پاک کے احکامات اور رحمت سے دور ہوتے ہیں

.اللہ پاک نے فرمایا ہے کی میں نیک لوگوں کو بخش دوں گا

.اللہ پاک سے دعا کرتے رہا کریں کہ اللہ پاک جاہل  اور بے علم لوگوں کو بھی اپنی رحمت سے بخش دے

.برے لوگوں کی بریت کے لیے بھی نیک لوگوں کو دعائیں  کرنی چاہیے


Post a Comment

0 Comments