window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-V5HY947VFK'); Make Bad People Good - برے لوگوں کو اچھا بناؤ

Header Display

Make Bad People Good - برے لوگوں کو اچھا بناؤ

برے لوگوں کو اچھا بناؤ


برے لوگوں کو اچھا بناؤ

.جس نے سب سے پہلے کپڑوں پر نقش و نگار بنوائے اور بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنی وہ جمشید بادشاہ تھا

.اس سے لوگوں نے پوچھا کہ تو نے بائیں ہاتھ کو یہ زینت کیوں دی ہے

.جب کہ فضیلت تو دائیں ہاتھ کو  حاصل ہے

.اس  پر اس نے  جواب دیا کہ داہنے ہاتھ کو داہنا ہونے کا فضیلت ہی کافی ہے 

.خوشیار مرد وہی ہے جو برے لوگوں  کو اچھا بناتا ہے

.اسے اچھائی کے راستے پر لانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے

.نیک ہونا اللہ پاک کی عطا  اور اس کے راضی ہونے کی کھلی نشانی ہے

.جو دولت مند ہیں وہ عیش و دنیاداری میں  ہیں اسلیے ان سب کو چاہیے کہ اس دنیاوی کاموں سے پرہیز کرے

.اس سے انسان برے لوگوں کو نیک اور اچھے راستے پر لاسکتے ہیں

.برے لوگوں کو راہ ہدایت دکھانے والا بہت خوش بخت ہوتا ہے

.وہ لوگ جو غلط کام کرتے ہیں ان کی رہبری اور ہدایت پانے میں مد د کرنا بڑی نیکی ہے

.اللہ پاک کی رضا کے لیے راہ سے بھٹکے ہوئے لوگوں کی دستگیری کرنا چاہئے تاکہ معاشرہ میں مقبول الہی افراد کا  اضافہ ہو

Post a Comment

0 Comments