window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-V5HY947VFK'); Learn From The Past - ماضی سے عبرت پکڑو

Header Display

Learn From The Past - ماضی سے عبرت پکڑو

ماضی سے عبرت پکڑو


ماضی سے عبرت پکڑو

.جو کوئی اللہ پاک کے بتائے ہوئے سیدھے راستہ پر نہ چلا وہ آخرت کے عزاب میں مبتلا ہوگا

.اس سبق کے لیے اللہ پاک نے فرمایا

!اے بندو

.ہم چکھاتے ہیں ان کو چھوٹا عزاب بڑے عزاب سے پہلے

.اور بزرگ پہلے نصیحت کرتے ہیں

.پھر ہٹ جاتے ہیں

.جب وہ نصیحت کریں اور تو نہ سنے تو پھر سختی اور تکلیف دیتے ہیں

.خوش بخت لوگ پہلے لوگوں کے قصے اور مثالوں سے راہ ہدایت کے لیے نصیحت لیتے ہیں تاکہ بعد میں 

.آنے والوں کے لیے یہ واقعات مثال کے طور پر بیان ہوں

.اور اس کے بعد اگر چور چوری سے باز نہ آئیں تو اس کے ہاتھ کاٹ دیے جاتے ہیں

.پرندہ جب کسی دوسرے پرندے کو جال میں پھنسا ہوا دیکھتا ہے تو پھر دانہ کی طرف نہیں بڑھتا

.اے انسان دوسروں کی مصیبت سے نصیحت حاصل کر تاکہ دوسرے تجھے دیکھ کر نصیحت حاصل کریں

.عقل مند انسان اپنے حال کی بہتری کے لیے ماضی سے عبرت لیتا ہے اور بہتر مستقبل کے لیے حال کو سنوارتا ہے

.دوسروں کے عبرت ناک انجام سے سبق حاصل کرو

.بہتر وہ جس نے بہتر سیکھا، بہتر کیا اور بہتر ہی وہ آگے لے جائے گا 

Post a Comment

0 Comments